17 فروری 2016 - 18:05
ترکی سنی کردوں کو کچلنے میں طاقت کے استعمال سے گریز نہیں کریں گے!

ترک صدر نے امریکہ پر بھی زور دیا ہے کہ وہ یا سنی کردوں کا ساتھ دے یا ترکی کا ساتھ دے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ العہد کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سنی کردوں کے خلاف فوجی کارروائی جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنی کردوں کو کچلنے کے لئے وہ طاقت کے استعمال سے گریز نہیں کریں گے۔ ترک صدر نے امریکہ پر بھی زور دیا ہے کہ وہ یا سنی کردوں کا ساتھ دے یا ترکی کا ساتھ دے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲